Chicken Biryani Recipe in Urdu and English | آسان چکن بریانی بنانے کا طریقہ

Chicken Biryani Recipe in Urdu & English | چکن بریانی بنانے کا آسان طریقہ


🍗 چکن بریانی بنانے کا آسان طریقہ

Step by Step Urdu Recipe | پاکستانی ذائقہ دار چکن بریانی

اجزاء:

  • چکن: 1 کلو (درمیانے پیسز)
  • باسمتی چاول: 750 گرام (1 گھنٹہ بھگوئے ہوئے)
  • دہی: 1 کپ
  • ادرک لہسن پیسٹ: 2 کھانے کے چمچ
  • ٹماٹر: 3 عدد کٹے ہوئے
  • پیاز: 2 عدد باریک کٹی ہوئی
  • ہری مرچ: 4 عدد
  • بریان مسالہ: 2 کھانے کے چمچ
  • تیل: آدھا کپ
  • گرم مصالحہ، ہرا دھنیا، پودینہ: حسب ضرورت

ترکیب:

  1. چاول کو نمک ڈال کر اُبال لیں اور آدھے اُبالے رکھ لیں۔
  2. دیگچی میں تیل گرم کریں اور پیاز سنہری کریں۔
  3. چکن شامل کرکے اچھی طرح بھونیں۔
  4. ٹماٹر، دہی، ادرک لہسن پیسٹ اور مصالحہ ڈال کر پکائیں۔
  5. ہرا دھنیا، پودینہ اور ہری مرچ ڈالیں۔
  6. ایک تہہ چاول کی، پھر چکن کی، پھر دوبارہ چاول کی لگائیں۔
  7. ہلکی آنچ پر دم دیں 15 منٹ۔ مزیدار چکن بریانی تیار ہے۔

⭐ فوائد:

  • گھر پر آسانی سے ریستوران جیسا ذائقہ۔
  • مہمانوں کے لیے بہترین ڈش۔
  • کم وقت میں مزیدار کھانا۔
👉 مزید دیکھیں: Seekh Kebab Authentic Recipe


❓ سوالات (FAQs)


چکن بریانی کے لیے کون سا چاول بہترین ہے؟ باسمتی چاول بہترین رہتے ہیں کیونکہ خوشبو اور دانہ الگ الگ رہتا ہے۔
بریانی میں دہی ڈالنا ضروری ہے؟ جی ہاں، دہی سے گریوی مزیدار اور گاڑھی بنتی ہے۔
بریانی کو مزید خوشبودار کیسے بنائیں؟ آخر میں کےورا واٹر یا زعفران ڈالنے سے ذائقہ اور خوشبو بڑھتی ہے۔


🍗 Chicken Biryani Recipe

Authentic Pakistani Chicken Biryani | Easy Step by Step

Ingredients:

  • Chicken: 1 kg (medium pieces)
  • Basmati Rice: 750g (soaked 1 hour)
  • Yogurt: 1 cup
  • Ginger Garlic Paste: 2 tbsp
  • Tomatoes: 3 chopped
  • Onions: 2 sliced
  • Green Chilies: 4
  • Biryani Masala: 2 tbsp
  • Oil: ½ cup
  • Whole spices, coriander, mint as needed

Method:

  1. Boil rice with salt till half done.
  2. Heat oil, fry onions till golden.
  3. Add chicken and sauté well.
  4. Add tomatoes, yogurt, ginger garlic paste, and spices. Cook till tender.
  5. Add coriander, mint, and green chilies.
  6. Layer rice and chicken alternately.
  7. Steam (Dum) on low heat for 15 minutes. Delicious Biryani is ready.

🥗 Nutritional Value (Per Serving)

Calories450 kcal
Protein22 g
Carbohydrates55 g
Fat16 g


❓ FAQs


Which rice is best for Chicken Biryani? Basmati rice is best as it has aroma and long grains.
Is yogurt necessary in biryani? Yes, it makes the gravy thicker and flavorful.
How to make biryani more aromatic? Add saffron or kewra water at the end for a rich aroma.
👉 Check this detailed article: Biryani Guide