Delicious homemade chicken stuffed bun, soft and golden brown, perfect for tea time or snacks

گھر پر مزیدار اور نرم چکن بنس  

 بنانے کی آسان ریسپی 


 آسان اور مزیدار چکن بنس ریسپی
آج ہم آپ کے لیے ایک مزیدار اور نرم Chicken Stuffed Buns کی ریسپی لائے ہیں۔ یہ ٹی ٹائم یا بچوں کے لیے بہترین ہیں۔ ایک بار بنائیں گے تو ہمیشہ اسی طریقے سے بنائیں گے۔

    اجزاء

  • انڈہ: 1 عدد
  • چینی: 1 چائے کا چمچ
  • نمک: 1/2 چائے کا چمچ
  • تیل: 2 کھانے کے چمچ
  • نیم گرم پانی: حسب ضرورت
  • آٹا: نرم اور ہموار گوندھا ہوا
  • خمیر (انسٹنٹ): 1 کھانے کا چمچ


 Easy & Delicious Chicken Stuffed Buns Recipe

We bring you a soft and delicious Chicken Stuffed Buns recipe. Perfect for tea time or kids’ snacks. Once you make it, you'll always use this method.

  Ingredients

  • Egg: 1
  • Sugar: 1 tsp
  • Salt: 1/2 tsp
  • Oil: 2 tbsp
  • Lukewarm water: as needed
  • Flour: soft and smooth kneaded
  • Yeast (instant): 1 tbsp