✨ ایئر فرائر میں تیار ہونے والی 8 صحت مند ریسپیز ✨
ایئر فرائر ایک ایسا کچن اپلائنس ہے جو کم تیل میں مزیدار کھانے تیار کرنے کے لیے مشہور ہے۔
یہ نہ صرف وزن گھٹانے اور صحت بہتر بنانے میں مددگار ہے بلکہ کھانے کا اصل ذائقہ بھی برقرار رکھتا ہے۔
آئیے دیکھتے ہیں 8 بہترین اور آسان ایئر فرائر ریسپیز۔
✅ 1. ایئر فرائر چکن تکہ
اجزاء:
➖ بون لیس چکن 500 گرام
➖ دہی ½ کپ
➖ ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
➖ لال مرچ پاوڈر 1 کھانے کا چمچ
➖ ہلدی ½ چائے کا چمچ
➖ لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچ
➖ نمک حسبِ ذائقہ
ہدایات:
چکن کو دہی اور تمام مصالحوں میں 2 گھنٹے میری نیٹ کریں۔
ایئر فرائر کو 180 ڈگری پر پری ہیٹ کریں۔
چکن کے ٹکڑے ایئر فرائر میں رکھیں۔
15–20 منٹ تک پکائیں، درمیان میں پلٹ دیں۔
مزیدار چکن تکہ تیار ہے۔
✅ 2. ایئر فرائر آلو کے چپس
اجزاء:
➖ آلو 2 درمیانے
➖ زیتون کا تیل 1 کھانے کا چمچ
➖ کالی مرچ پاوڈر ½ چائے کا چمچ
➖ نمک حسبِ ذائقہ
ہدایات:
آلو کو باریک سلائس میں کاٹ لیں۔
زیتون کے تیل اور مصالحوں کے ساتھ مکس کریں۔
ایئر فرائر میں 180 ڈگری پر 12–15 منٹ بیک کریں۔
کرنچی چپس تیار ہیں۔
✅ 3. ایئر فرائر فش کباب
اجزاء:
➖ مچھلی کا قیمہ 300 گرام
➖ ادرک لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچ
➖ ہری مرچ کٹی ہوئی 2
➖ دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
➖ گرم مصالحہ ½ چائے کا چمچ
➖ نمک حسبِ ذائقہ
➖ لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچ
ہدایات:
تمام اجزاء مچھلی کے قیمہ میں مکس کریں۔
کباب کی شکل دے لیں۔
ایئر فرائر میں 15 منٹ تک 180 ڈگری پر پکائیں۔
صحت مند فش کباب تیار ہیں۔
🍗 ایئر فرائر چکن ونگز
اجزاء:
➖ چکن ونگز 500 گرام
➖ سویا ساس 2 کھانے کے چمچ
➖ ہاٹ ساس 1 کھانے کا چمچ
➖ شہد 1 کھانے کا چمچ
➖ کالی مرچ ½ چائے کا چمچ
➖ نمک حسبِ ذائقہ
ترکیب:
ونگز کو تمام مصالحوں میں ایک گھنٹے کے لیے میری نیٹ کریں۔
ایئر فرائر کو 200°C پر پری ہیٹ کریں اور ونگز کو 20–25 منٹ تک پکائیں، درمیان میں پلٹیں۔
کرسپی اور جوسی ونگز تیار ہیں۔
🍞 ایئر فرائر گارلک بریڈ
اجزاء:
➖ بریڈ سلائس 4 ➖ مکھن 2 کھانے کے چمچ ➖ لہسن باریک کٹا ہوا 1 چائے کا چمچ ➖ ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا 1 کھانے کا چمچ
ترکیب:
مکھن میں لہسن اور ہرا دھنیا مکس کریں۔ اس مکسچر کو بریڈ سلائس پر اچھی طرح لگائیں۔ ایئر فرائر کو 180°C پر پری ہیٹ کریں اور بریڈ کو 5–6 منٹ تک بیک کریں۔ کرسپ اور مزیدار گارلک بریڈ تیار ہے.
سبزیوں اور بیسن کو مکس کرکے گاڑھا بیٹر بنائیں۔
چھوٹے پکوڑے بنائیں اور ایئر فرائر میں 180°C پر 12–15 منٹ تک پکائیں۔
تیل کم اور ذائقہ بھرپور پکوڑے تیار ہیں۔
🧀 ایئر فرائر موزریلا اسٹکس
اجزاء:
➖ موزریلا چیز اسٹکس 8
➖ انڈہ 1
➖ بریڈ کرمز ½ کپ
➖ نمک اور مرچ حسبِ ذائقہ
ترکیب:
چیز اسٹکس کو پہلے انڈے میں ڈبوئیں پھر بریڈ کرمز میں رول کریں۔
ایئر فرائر میں 200°C پر 8–10 منٹ پکائیں۔
گرم گرم اور کرنچی موزریلا اسٹکس تیار ہیں۔
The Air Fryer is a popular kitchen appliance for healthy cooking. Enjoy delicious meals with less oil, fewer calories, and better nutrition while keeping the authentic taste. Here are 8 easy and tasty recipes.
✅ Air Fryer Chicken Tikka
Ingredients:
➖ 500g boneless chicken
➖ ½ cup yogurt
➖ 1 tbsp ginger garlic paste
➖ 1 tbsp red chili powder
➖ ½ tsp turmeric powder
➖ 2 tbsp lemon juice
➖ Salt to taste
Instructions:
Marinate chicken with yogurt, spices, and lemon juice for at least 2 hours.
Preheat the air fryer at 180°C.
Place chicken pieces in the basket and cook for 15–20 minutes, flipping halfway.
Juicy, smoky chicken tikka is ready.
✅ Air Fryer Potato Chips
Ingredients:
➖ 2 medium potatoes
➖ 1 tbsp olive oil
➖ ½ tsp black pepper
➖ Salt to taste
Instructions:
Slice potatoes thinly.
Toss with olive oil, salt, and pepper.
Air fry at 180°C for 12–15 minutes until golden and crispy.
Healthy homemade chips are ready.
✅ Air Fryer Fish Kebabs
Ingredients:
➖ 300g minced fish
➖ 1 tsp ginger garlic paste
➖ 2 green chilies (finely chopped)
➖ 1 tsp coriander powder
➖ ½ tsp garam masala
➖ 1 tbsp lemon juice
➖ Salt to taste
Instructions:
Mix all ingredients with minced fish.
Shape into kebabs.
Air fry at 180°C for 15 minutes.
Soft and flavorful fish kebabs are ready.
✅ Air Fryer Chicken Wings
Ingredients:
➖ 500g chicken wings
➖ 2 tbsp soy sauce
➖ 1 tbsp hot sauce
➖ 1 tbsp honey
➖ ½ tsp black pepper
➖ Salt to taste
Instructions:
Marinate wings with all ingredients for 1 hour.
Preheat air fryer at 200°C.
Cook wings for 20–25 minutes, flipping halfway.
Crispy and juicy wings are ready.
✅ Air Fryer Vegetable Pakoras
Ingredients:
➖ 1 grated potato
➖ 1 finely chopped onion
➖ ½ cup shredded cabbage
➖ ½ cup gram flour (besan)
➖ 2 chopped green chilies
➖ Salt and spices to taste
Instructions:
Mix vegetables and gram flour into a thick batter.
Shape into small fritters.
Air fry at 180°C for 12–15 minutes.
Oil-free yet delicious pakoras are ready.
✅ Air Fryer Mozzarella Sticks
Ingredients:
➖ 8 mozzarella sticks
➖ 1 egg (beaten)
➖ ½ cup bread crumbs
➖ Salt and pepper to taste
Instructions:
Dip mozzarella sticks in egg, then coat with bread crumbs.
Air fry at 200°C for 8–10 minutes.
Serve hot with tomato ketchup.
السلام علیکم! میں ایک ہوم شیف اور فوڈ بلاگر ہوں۔ مجھے ہمیشہ سے آسان اور مزیدار کھانے بنانے اور دوسروں کے ساتھ شیئر کرنے کا شوق ہے۔ میرے بلاگ "آسان ریسپی" پر آپ کو ملیں گی وہ ریسپیز جو ہر گھر میں آسانی سے بن سکیں — چاہے آپ کچن میں نئے ہوں یا روزمرہ کے لیے جھٹ پٹ کھانے ڈھونڈ رہے ہوں۔ یہاں آپ کو ملیں گے: 🍲 دیسی اور پاکستانی کھانے 🍗 چکن ریسپیز 🍰 میٹھے پکوان اور بیکنگ 🌮 مزیدار سنیکس اور اسٹریٹ فوڈ میرا مقصد ہے کہ کھانا پکانا سب کے لیے آسان اور خوشگوار تجربہ بن جائے۔ ✨
0 تبصرے