مزیدار فش فرائی
مزیدار اور صحت بخش فِش ریسپی، ہلکی فرائی اور گریوی کے ساتھ۔
اجزاء:
- فِش کے پیس – 500 گرام
- نمک – حسبِ ذائقہ
- فِش مصالحہ – 2 کھانے کے چمچ
- ٹماٹر پیسٹ – 1 کپ
- تیل – آدھا کپ
- زیرہ پاؤڈر – 1 چائے کا چمچ
- لہسن پیسٹ – 1 چائے کا چمچ
- املی کا پانی – آدھا کپ
ترکیب:
- فِش پر نمک چھڑک کر 15 منٹ رکھیں، پھر دھو کر کٹ لگا لیں۔
- فِش کو مصالحہ لگا کر 15 منٹ کے لیے میری نیٹ کریں۔
- تیل گرم کر کے فِش کو گولڈن فرائی کریں۔
- ایک پین میں تیل، ٹماٹر پیسٹ اور مصالحہ ڈال کر بھونیں۔
- لہسن، زیرہ اور املی کا پانی ڈالیں۔
- آخر میں فِش ڈال کر 5 منٹ دم دیں۔
FAQ
جی ہاں، بون لیس یا عام فِش دونوں استعمال ہو سکتی ہیں۔
جی ہاں، دہی سے ذائقہ مزیدار ہو جاتا ہے۔
Nutrition Facts (Per Serving)
Nutrient | Amount |
---|---|
Calories | 220 kcal |
Protein | 25 g |
Fat | 10 g |
Carbs | 12 g |
Fiber | 2 g |
Tips, Tricks & Benefits
- Use fresh fish for better taste.
- Yogurt makes gravy creamy.
- Rich in protein and omega-3 for health.
Popular Keywords
Fish Fry Recipe
Easy Fish Curry
Healthy Fish Dish
More Recipes & References
👉 مزید دیکھیں: Fry Dishes
👉 Read more: Health Benefits of Fish
0 تبصرے